ابر ربیع

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ابر بہار       یا نبی گلزار اعیاں کو کیا تازہ تر تجھ فیض کا ابر ربیع     رجوع کریں:   ( ١٨٠٩ء، شاہ کمال، دیوان(ق)، ١٤٤ )

اشتقاق

مرکب اضافی ہے۔ فارسی زبان کے لفظ 'ابر' کے ساتھ عربی زبان سے لفظ 'ربیع' لگایا گیا ہے۔

جنس: مذکر